🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

6161. من تصدق بعدل تمرة من كسب طيب ولا يقبل الله ....
جو شخص حلال کمائی سے ایک کھجور کے برابر صدقہ ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6152
«من تصدق بعدل تمرة من كسب طيب ولا يقبل الله إلا الطيب فإن الله يتقبلها بيمينه ثم يربيها لصاحبها كما يربي أحدكم فلوه حتى تكون مثل الجبل»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو شخص حلال کمائی سے ایک کھجور کے برابر صدقہ کرے - اور اللہ صرف پاکیزہ چیز ہی قبول فرماتا ہے - تو اللہ اسے اپنے دائیں ہاتھ سے قبول فرماتا ہے، پھر اسے اس کے مالک کے لیے اس طرح بڑھاتا ہے جس طرح تم میں سے کوئی اپنے بچھڑے کو پالتا ہے، یہاں تک کہ وہ پہاڑ کے برابر ہو جاتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6152]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ق] عن أبي هريرة. الإرواء 886، تخريج مشكلة الفقر 116.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں