🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

6164. من تطهر في بيته ثم مشى إلى بيت من بيوت ....
جو شخص اپنے گھر میں طہارت حاصل کرے، پھر اللہ ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6155
"من تطهر في بيته ثم مشى إلى بيت من بيوت الله ليقضي فريضة من فرائض الله كانت خطواته إحداهما تحط خطيئة والأخرى ترفع درجة"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو شخص اپنے گھر میں طہارت حاصل کرے، پھر اللہ کے گھروں میں سے کسی گھر کی طرف چلے تاکہ اللہ کا کوئی فرض ادا کرے تو اس کے قدموں میں سے ایک قدم گناہ مٹاتا ہے اور دوسرا درجہ بلند کرتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6155]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [م] عن أبي هريرة. مختصر مسلم 243.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں