🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

6169. من تفل تجاه القبلة جاء يوم القيامة تفله بين عينيه ....
جو شخص قبلہ رخ ہو کر تھوکے تو وہ قیامت ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6160
«من تفل تجاه القبلة جاء يوم القيامة تفله بين عينيه ومن أكل من هذه البقلة الخبيثة فلا يقربن مسجدنا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو شخص قبلہ رخ ہو کر تھوکے تو وہ قیامت کے دن اس حال میں آئے گا کہ اس کا تھوک اس کی دونوں آنکھوں کے درمیان ہوگا، اور جو شخص اس بدبودار ترکاری میں سے کچھ کھائے تو وہ ہماری مسجد کے قریب نہ آئے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6160]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [د حب] عن حذيفة. صحيح الترغيب 282و337، الصحيحة 222، 223.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں