الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6177. من توضأ فأحسن الوضوء، ... فقال: أشهد أن لا إله ....
جو شخص وضو کرے اور اچھی طرح وضو کرے… پھر ....
حدیث نمبر: 6168
"من توضأ فأحسن الوضوء،... فقال: أشهد أن لا إله إلا الله وحده لا شريك له وأشهد أن محمدا عبده ورسوله فتحت له أبواب الجنة من أيها شاء دخل"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو شخص وضو کرے اور اچھی طرح وضو کرے… پھر کہے: «أَشْهَدُ أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ وَأَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ» (میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی سچا معبود نہیں، وہ اکیلا ہے، اس کا کوئی شریک نہیں، اور میں گواہی دیتا ہوں کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم اس کے بندے اور رسول ہیں)، تو اس کے لیے جنت کے دروازے کھول دیے جاتے ہیں، وہ جس سے چاہے داخل ہو جائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6168]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم هـ] عن أنس. الضعيفة 4578: الدولابي.»
قال الشيخ الألباني: صحيح