الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6185. من توضأ نحووضوئي هذا ثم صلى ركعتين لا يحدث فيهما ....
جو شخص میرے اس وضو جیسا وضو کرے، پھر دو ....
حدیث نمبر: 6176
«من توضأ نحووضوئي هذا ثم صلى ركعتين لا يحدث فيهما نفسه غفر له ما تقدم من ذنبه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو شخص میرے اس وضو جیسا وضو کرے، پھر دو رکعتیں اس طرح پڑھے کہ ان میں اس کا دھیان کسی اور طرف نہ جائے تو اس کے پچھلے گناہ معاف کر دیے جاتے ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6176]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ق د ن] عن عثمان. مختصر مسلم 130.»
قال الشيخ الألباني: صحيح