الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6232. من خبب زوجة امرئ أو مملوكه فليس منا
جو شخص کسی آدمی کی بیوی یا اس کے غلام ....
حدیث نمبر: 6223
«من خبب زوجة امرئ أو مملوكه فليس منا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو شخص کسی آدمی کی بیوی یا اس کے غلام کو اس کے خلاف بھڑکائے وہ ہم میں سے نہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6223]
”جو شخص کسی آدمی کی بیوی یا اس کے غلام کو اس کے خلاف بھڑکائے وہ ہم میں سے نہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6223]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [د] عن أبي هريرة. الصحيحة 324.»
قال الشيخ الألباني: صحيح