الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6239. من خلقه الله لواحدة من المنزلتين وفقه لعملها
جسے اللہ تعالیٰ نے دو منزلوں میں سے کسی ایک ....
حدیث نمبر: 6230
«من خلقه الله لواحدة من المنزلتين وفقه لعملها»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جسے اللہ تعالیٰ نے دو منزلوں میں سے کسی ایک کے لیے پیدا کیا اسے اس کا عمل کرنے کی توفیق عطا فرما دی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6230]
”جسے اللہ تعالیٰ نے دو منزلوں میں سے کسی ایک کے لیے پیدا کیا اسے اس کا عمل کرنے کی توفیق عطا فرما دی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6230]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [طب] عن عمران. الصحيحة 2336: حم.»
قال الشيخ الألباني: صحيح