🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

6243. من دعا إلى هدى كان له من الأجر مثل أجور ....
جس نے ہدایت کی طرف بلایا اسے اس کے پیروکاروں ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6234
«من دعا إلى هدى كان له من الأجر مثل أجور من تبعه لا ينقص ذلك من أجورهم شيئا ومن دعا إلى ضلالة كان عليه من الإثم مثل آثام من تبعه لا ينقص ذلك من آثامهم شيئا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جس نے ہدایت کی طرف بلایا اسے اس کے پیروکاروں کے اجر جتنا اجر ملے گا اور اس سے ان کے اجر میں کوئی کمی نہیں ہوگی، اور جس نے گمراہی کی طرف بلایا اس پر اس کے پیروکاروں کے گناہوں جتنا گناہ ہوگا اور اس سے ان کے گناہوں میں کوئی کمی نہیں ہوگی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6234]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم م 4] عن أبي هريرة. الصحيحة 865، مختصر مسلم 1860، السنة 113: الدارمي، ابن أبي عاصم.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں