🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

6268. من رابط يوما وليلة في سبيل الله كان له كأجر ....
جو شخص اللہ کی راہ میں ایک دن اور ایک ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6259
«من رابط يوما وليلة في سبيل الله كان له كأجر صيام شهر وقيامه ومن مات مرابطا جرى له مثل ذلك من الأجر وأجري عليه الرزق وأمن الفتان»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو شخص اللہ کی راہ میں ایک دن اور ایک رات پہرہ دے اسے ایک مہینے کے روزے اور اس کے قیام جتنا اجر ملے گا، اور جو پہرہ دیتے ہوئے مر جائے اس کے لیے یہی اجر جاری رہے گا، اس کا رزق بھی جاری رہے گا اور وہ آزمانے والے (فرشتوں) سے محفوظ رہے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6259]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ن ك] عن سلمان. الترغيب 2/150.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں