الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6274. من رفع حجرا عن الطريق كتب له حسنة ومن كانت ....
جس نے راستے سے پتھر ہٹایا اس کے لیے ایک ....
حدیث نمبر: 6265
«من رفع حجرا عن الطريق كتب له حسنة ومن كانت له حسنة دخل الجنة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جس نے راستے سے پتھر ہٹایا اس کے لیے ایک نیکی لکھی جاتی ہے اور جس کی ایک نیکی ہو وہ جنت میں داخل ہوگا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6265]
”جس نے راستے سے پتھر ہٹایا اس کے لیے ایک نیکی لکھی جاتی ہے اور جس کی ایک نیکی ہو وہ جنت میں داخل ہوگا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6265]
تخریج الحدیث: «(حسن) [طب] عن معاذ. الصحيحة 2305.»
قال الشيخ الألباني: حسن