الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6286. من سأل الله القتل في سبيل الله صادقا من قلبه ....
جو اپنے دل کی سچائی سے اللہ کی راہ میں ....
حدیث نمبر: 6277
«من سأل الله القتل في سبيل الله صادقا من قلبه أعطاه الله أجر شهيد وإن مات على فراشه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو اپنے دل کی سچائی سے اللہ کی راہ میں شہید ہونے کا سوال کرے اللہ تعالیٰ اسے شہید کا اجر عطا فرمائے گا خواہ وہ اپنے بستر پر ہی مرے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6277]
”جو اپنے دل کی سچائی سے اللہ کی راہ میں شہید ہونے کا سوال کرے اللہ تعالیٰ اسے شہید کا اجر عطا فرمائے گا خواہ وہ اپنے بستر پر ہی مرے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6277]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ت] عن معاذ [ك] عن أنس. الترغيب 2/169: حم، د، ن، هـ، الدارمي، حب، ك - معاذ.»
قال الشيخ الألباني: صحيح