🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

6288. من سأل الناس وله ما يغنيه جاء يوم القيامة ومسألته ....
جو شخص لوگوں سے سوال کرے حالانکہ اس کے پاس ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6279
"من سأل الناس وله ما يغنيه جاء يوم القيامة ومسألته في وجهه خموش أو خدوش أو كدوح قيل: وما الغنى؟ قال: خمسون درهما أو قيمتها من الذهب"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو شخص لوگوں سے سوال کرے حالانکہ اس کے پاس اتنا ہو جو اسے بےنیاز کر دے، وہ قیامت کے دن اس حال میں آئے گا کہ اس کا سوال اس کے چہرے پر خراشوں یا زخموں کی صورت میں ہوگا۔ عرض کیا گیا: بےنیازی کیا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: پچاس درہم یا اس کے برابر سونا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6279]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم 4 ك] عن ابن مسعود. الصحيحة 499.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں