🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

6315. من سن سنة حسنة عمل بها بعده كان له أجره ....
جس نے کوئی اچھا طریقہ رائج کیا جس پر اس ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6306
«من سن سنة حسنة عمل بها بعده كان له أجره ومثل أجورهم من غير أن ينقص من أجورهم شيء ومن سن سنة سيئة فعمل بها بعده كان عليه وزرها ومثل أوزارهم من غير أن ينقص من أوزارهم شيء»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جس نے کوئی اچھا طریقہ رائج کیا جس پر اس کے بعد عمل کیا جائے تو اسے اس کا اجر اور ان جیسا اجر ملے گا، بغیر اس کے کہ ان کے اجر میں کوئی کمی ہو، اور جس نے کوئی برا طریقہ رائج کیا جس پر اس کے بعد عمل کیا جائے تو اس پر اس کا گناہ اور ان جیسا گناہ ہوگا، بغیر اس کے کہ ان کے گناہوں میں کوئی کمی ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6306]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [هـ] عن أبي جحيفة. صحيح الترغيب 1/48.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں