🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

6319. من شرب الخمر في الدنيا ثم لم يتب منها حرمها ....
جس نے دنیا میں شراب پی اور اس سے توبہ ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6310
«من شرب الخمر في الدنيا ثم لم يتب منها حرمها في الآخرة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جس نے دنیا میں شراب پی اور اس سے توبہ نہ کی تو آخرت میں وہ اس پر حرام کر دی جائے گی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6310]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ق ن هـ] عن ابن عمر. الروض النضير 562.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں