الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6338. من صام يوما في سبيل الله باعد الله بذلك اليوم ....
جو اللہ کی راہ میں ایک دن کا روزہ رکھے ....
حدیث نمبر: 6329
«من صام يوما في سبيل الله باعد الله بذلك اليوم حر جهنم عن وجهه سبعين خريفا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو اللہ کی راہ میں ایک دن کا روزہ رکھے اللہ تعالیٰ اس ایک دن کی وجہ سے جہنم کی گرمی کو اس کے چہرے سے ستر سال کی مسافت جتنا دور کر دے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6329]
”جو اللہ کی راہ میں ایک دن کا روزہ رکھے اللہ تعالیٰ اس ایک دن کی وجہ سے جہنم کی گرمی کو اس کے چہرے سے ستر سال کی مسافت جتنا دور کر دے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6329]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ن هـ] عن أبي سعيد. م 3/159.»
قال الشيخ الألباني: صحيح