الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6343. من صام يوما في سبيل الله زحزح الله وجهه عن ....
جو اللہ کی راہ میں ایک دن کا روزہ رکھے ....
حدیث نمبر: 6334
«من صام يوما في سبيل الله زحزح الله وجهه عن النار بذلك اليوم سبعين خريفا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو اللہ کی راہ میں ایک دن کا روزہ رکھے اللہ تعالیٰ اس ایک دن کی وجہ سے اس کے چہرے کو آگ سے ستر سال کی مسافت جتنا دور ہٹا دے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6334]
”جو اللہ کی راہ میں ایک دن کا روزہ رکھے اللہ تعالیٰ اس ایک دن کی وجہ سے اس کے چہرے کو آگ سے ستر سال کی مسافت جتنا دور ہٹا دے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6334]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ت ن هـ] عن أبي هريرة. صحيح الترغيب 980.»
قال الشيخ الألباني: صحيح