الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6345. من صرع عن دابته فهو شهيد
جو اپنی سواری سے گر کر مر جائے وہ شہید ....
حدیث نمبر: 6336
«من صرع عن دابته فهو شهيد»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو اپنی سواری سے گر کر مر جائے وہ شہید ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6336]
”جو اپنی سواری سے گر کر مر جائے وہ شہید ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6336]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [طب] عن عقبة بن عامر. الصحيحة 2346: الروياني؛ د، ك، هق - أبي مالك الأشعري.»
قال الشيخ الألباني: صحيح