الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6347. من صلى الصبح فهو في ذمة الله فلا يتبعنكم الله ....
جس نے صبح کی نماز پڑھی وہ اللہ کی ذمہ ....
حدیث نمبر: 6338
«من صلى الصبح فهو في ذمة الله فلا يتبعنكم الله بشيء من ذمته»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جس نے صبح کی نماز پڑھی وہ اللہ کی ذمہ داری میں ہے، پس خبردار! اللہ تعالیٰ تم سے اس کی ذمہ داری کے متعلق کوئی مطالبہ نہ کرے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6338]
”جس نے صبح کی نماز پڑھی وہ اللہ کی ذمہ داری میں ہے، پس خبردار! اللہ تعالیٰ تم سے اس کی ذمہ داری کے متعلق کوئی مطالبہ نہ کرے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6338]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ت] عن أبي هريرة. يشهد له ما بعده.»
قال الشيخ الألباني: صحيح