🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

6349. من صلى الضحى أربعا وقبل الأولى أربعا بني له بيت ....
جس نے چاشت کی چار رکعتیں پڑھیں اور نماز ظہر ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6340
"من صلى الضحى أربعا وقبل الأولى أربعا بني له بيت في الجنة"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جس نے چاشت کی چار رکعتیں پڑھیں اور نماز ظہر سے پہلے چار رکعتیں پڑھیں اس کے لیے جنت میں گھر بنا دیا جاتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6340]
تخریج الحدیث: «(حسن) [طس] عن أبي موسى. الصحيحة 2349.»
قال الشيخ الألباني: حسن

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں