🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

6351. من صلى العشاء في جماعة كان كقيام نصف ليلة ومن ....
جس نے عشاء کی نماز باجماعت پڑھی تو یہ آدھی ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6342
«من صلى العشاء في جماعة كان كقيام نصف ليلة ومن صلى العشاء والفجر في جماعة كان كقيام ليلة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جس نے عشاء کی نماز باجماعت پڑھی تو یہ آدھی رات کے قیام کے برابر ہے، اور جس نے عشاء اور فجر دونوں باجماعت پڑھیں تو یہ پوری رات کے قیام کے برابر ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6342]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [د ت] عن عثمان. صحيح أبي داود 564.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں