الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6360. من صلى صلاتنا ونسك نسكنا فقد أصاب النسك ومن نسك ....
جس نے ہماری نماز پڑھی اور ہمارے طریقے کے مطابق ....
حدیث نمبر: 6351
«من صلى صلاتنا ونسك نسكنا فقد أصاب النسك ومن نسك قبل الصلاة فلا نسك له»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جس نے ہماری نماز پڑھی اور ہمارے طریقے کے مطابق قربانی کی اس نے قربانی درست کی، اور جس نے نماز سے پہلے قربانی کی اس کی کوئی قربانی نہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6351]
”جس نے ہماری نماز پڑھی اور ہمارے طریقے کے مطابق قربانی کی اس نے قربانی درست کی، اور جس نے نماز سے پہلے قربانی کی اس کی کوئی قربانی نہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6351]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ق د] عن البراء.»
قال الشيخ الألباني: صحيح