🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

6371. من صلى في يوم وليلة ثنتي عشرة ركعة بني له ....
جس نے دن رات میں بارہ رکعتیں پڑھیں اس کے ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6362
«من صلى في يوم وليلة ثنتي عشرة ركعة بني له بيت في الجنة: أربعا قبل الظهر وركعتين بعدها وركعتين بعد المغرب وركعتين بعد العشاء وركعتين قبل صلاة الغداة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جس نے دن رات میں بارہ رکعتیں پڑھیں اس کے لیے جنت میں گھر بنا دیا جاتا ہے: چار رکعتیں ظہر سے پہلے، دو اس کے بعد، دو مغرب کے بعد، دو عشاء کے بعد اور دو فجر کی نماز سے پہلے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6362]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ت] عن أم حبيبة. صحيح الترغيب 578.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں