الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6375. من صلى وجلس ينتظر الصلاة لم يزل في صلاة حتى ....
جو نماز پڑھ کر اگلی نماز کا انتظار کرتے ہوئے ....
حدیث نمبر: 6366
«من صلى وجلس ينتظر الصلاة لم يزل في صلاة حتى تأتيه الصلاة التي يلاقيها»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو نماز پڑھ کر اگلی نماز کا انتظار کرتے ہوئے بیٹھا رہے وہ اس وقت تک نماز ہی کی حالت میں شمار ہوتا ہے جب تک اسے وہ نماز نہ مل جائے جس کا وہ منتظر ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6366]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [ن] عن عبد الله بن سلام وأبي هريرة. المشكاة 1359: مالك، د، ت، ن.»
قال الشيخ الألباني: صحيح