الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6380. من صور صورة في الدنيا كلف أن ينفخ فيها الروح ....
جس نے دنیا میں کوئی تصویر بنائی اسے قیامت کے ....
حدیث نمبر: 6371
«من صور صورة في الدنيا كلف أن ينفخ فيها الروح يوم القيامة وليس بنافخ»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جس نے دنیا میں کوئی تصویر بنائی اسے قیامت کے دن اس میں روح پھونکنے کا مکلف بنایا جائے گا حالانکہ وہ ایسا نہیں کر سکے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6371]
”جس نے دنیا میں کوئی تصویر بنائی اسے قیامت کے دن اس میں روح پھونکنے کا مکلف بنایا جائے گا حالانکہ وہ ایسا نہیں کر سکے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6371]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ق ت] عن ابن عباس. غاية المرم 120و 165.»
قال الشيخ الألباني: صحيح