الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6400. من عال جاريتين حتى يدركا دخلت أنا وهو الجنة كهاتين
جس نے دو بچیوں کی پرورش کی یہاں تک کہ ....
حدیث نمبر: 6391
«من عال جاريتين حتى يدركا دخلت أنا وهو الجنة كهاتين»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جس نے دو بچیوں کی پرورش کی یہاں تک کہ وہ بالغ ہو گئیں تو میں اور وہ جنت میں اس طرح ساتھ داخل ہوں گے جیسے یہ دونوں (انگلیاں ساتھ ہیں)۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6391]
”جس نے دو بچیوں کی پرورش کی یہاں تک کہ وہ بالغ ہو گئیں تو میں اور وہ جنت میں اس طرح ساتھ داخل ہوں گے جیسے یہ دونوں (انگلیاں ساتھ ہیں)۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6391]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [م ت] عن أنس. الصحيحة 297و 1120: ك.»
قال الشيخ الألباني: صحيح