الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6420. من فارق الروح جسده وهو بريء من ثلاث دخل الجنة: ....
جس کی روح اس کے جسم سے اس حال میں ....
حدیث نمبر: 6411
«من فارق الروح جسده وهو بريء من ثلاث دخل الجنة: الكبر والدين والغلول»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جس کی روح اس کے جسم سے اس حال میں نکلے کہ وہ تین چیزوں سے بری ہو وہ جنت میں داخل ہوگا: تکبر، قرض اور خیانت۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6411]
”جس کی روح اس کے جسم سے اس حال میں نکلے کہ وہ تین چیزوں سے بری ہو وہ جنت میں داخل ہوگا: تکبر، قرض اور خیانت۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6411]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ت ن هـ حب ك] عن ثوبان. المشكاة 2921، الترغيب 3/32.»
قال الشيخ الألباني: صحيح