الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6424. من فطر صائما كان له مثل أجره غير أنه لا ....
جس نے کسی روزے دار کا روزہ افطار کرایا اسے ....
حدیث نمبر: 6415
«من فطر صائما كان له مثل أجره غير أنه لا ينقص من أجر الصائم شيئا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جس نے کسی روزے دار کا روزہ افطار کرایا اسے اس کے برابر اجر ملے گا، البتہ اس سے روزے دار کے اجر میں کوئی کمی نہیں ہوگی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6415]
”جس نے کسی روزے دار کا روزہ افطار کرایا اسے اس کے برابر اجر ملے گا، البتہ اس سے روزے دار کے اجر میں کوئی کمی نہیں ہوگی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6415]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ت هـ حب] عن زيد بن خالد. صحيح الترغيب 1072، ابن خزيمة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح