🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

6448. من قام بعشر آيات لم يكتب من الغافلين ومن قام ....
جس نے رات کے قیام میں دس آیتیں پڑھیں وہ ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6439
«من قام بعشر آيات لم يكتب من الغافلين ومن قام بمائة آية كتب من القانتين ومن قام بألف آية كتب من المقنطرين»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جس نے رات کے قیام میں دس آیتیں پڑھیں وہ غافلوں میں نہیں لکھا جاتا، جس نے سو آیتیں پڑھیں وہ فرمانبرداروں میں لکھا جاتا ہے، اور جس نے ہزار آیتیں پڑھیں وہ ڈھیروں اجر پانے والوں میں لکھا جاتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6439]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [د حب] عن ابن عمرو. الصحيحة 642.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں