الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6462. من قتل له قتيل فهو بخير النظرين إما أن يقاد ....
جس کا کوئی رشتہ دار قتل کر دیا جائے وہ ....
حدیث نمبر: 6453
«من قتل له قتيل فهو بخير النظرين إما أن يقاد وإما أن يفدي»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جس کا کوئی رشتہ دار قتل کر دیا جائے وہ دو باتوں میں سے بہتر کا اختیار رکھتا ہے: یا تو قصاص لے یا دیت لے کر معاف کر دے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6453]
”جس کا کوئی رشتہ دار قتل کر دیا جائے وہ دو باتوں میں سے بہتر کا اختیار رکھتا ہے: یا تو قصاص لے یا دیت لے کر معاف کر دے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6453]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ن هـ] عن أبي هريرة. الإرواء 1057.»
قال الشيخ الألباني: صحيح