الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6471. من قذف مملوكه بالزنا يقام عليه الحد يوم القيامة إلا ....
جس نے اپنے غلام پر زنا کی تہمت لگائی اس ....
حدیث نمبر: 6462
«من قذف مملوكه بالزنا يقام عليه الحد يوم القيامة إلا أن يكون كما قال»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جس نے اپنے غلام پر زنا کی تہمت لگائی اس پر قیامت کے دن حد قائم کی جائے گی، سوائے اس کے کہ وہ ویسا ہی نکلے جیسا اس نے کہا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6462]
”جس نے اپنے غلام پر زنا کی تہمت لگائی اس پر قیامت کے دن حد قائم کی جائے گی، سوائے اس کے کہ وہ ویسا ہی نکلے جیسا اس نے کہا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6462]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [م] عن أبي هريرة. مختصر مسلم 903.»
قال الشيخ الألباني: صحيح