الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6476. من قرأ القرآن فليسأل الله به فإنه سيجيء أقوام يقرءون ....
جو قرآن پڑھے وہ اس کے ذریعے اللہ ہی سے ....
حدیث نمبر: 6467
«من قرأ القرآن فليسأل الله به فإنه سيجيء أقوام يقرءون القرآن يسألون به الناس»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو قرآن پڑھے وہ اس کے ذریعے اللہ ہی سے سوال کرے، کیونکہ عنقریب ایسے لوگ آئیں گے جو قرآن پڑھیں گے اور اس کے ذریعے لوگوں سے (دنیا کا) سوال کریں گے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6467]

تخریج الحدیث: «(حسن) [ت] عن ابن عمران. الصحيحة 257.»
قال الشيخ الألباني: حسن