🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

6478. من قرأ حرفا من كتاب الله فله به حسنة، والحسنة ....
جس نے اللہ کی کتاب کا ایک حرف پڑھا اسے ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6469
"من قرأ حرفا من كتاب الله فله به حسنة، والحسنة بعشر أمثالها لا أقول: {الم} حرف ولكن: ألف حرف ولام حرف وميم حرف"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جس نے اللہ کی کتاب کا ایک حرف پڑھا اسے اس کے بدلے ایک نیکی ملتی ہے اور ایک نیکی اپنی دس گنا کے برابر ہوتی ہے، میں یہ نہیں کہتا کہ ”الم“ ایک حرف ہے بلکہ الف ایک حرف ہے، لام ایک حرف ہے اور میم ایک حرف ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6469]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [تخ ت ك] عن ابن مسعود. شرح الطحاوية 158، المشكاة 2137.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں