الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6480. من قرأ سورة الكهف يوم الجمعة أضاء له النور ما ....
جس نے جمعہ کے دن سورہ کہف پڑھی اس کے ....
حدیث نمبر: 6471
«من قرأ سورة الكهف يوم الجمعة أضاء له النور ما بينه وبين البيت العتيق»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جس نے جمعہ کے دن سورہ کہف پڑھی اس کے اور بیت العتیق (خانہ کعبہ) کے درمیان نور روشن کر دیا جاتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6471]
”جس نے جمعہ کے دن سورہ کہف پڑھی اس کے اور بیت العتیق (خانہ کعبہ) کے درمیان نور روشن کر دیا جاتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6471]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [هب] عن أبي سعيد. المصادر السابقة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح