الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6491. من كان ذبح أضحيته قبل أن يصلي فليذبح مكانها أخرى ....
جس نے نماز سے پہلے اپنی قربانی ذبح کر لی ....
حدیث نمبر: 6482
«من كان ذبح أضحيته قبل أن يصلي فليذبح مكانها أخرى ومن لم يكن ذبح فليذبح باسم الله»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جس نے نماز سے پہلے اپنی قربانی ذبح کر لی وہ اس کی جگہ دوسری ذبح کرے، اور جس نے ابھی ذبح نہیں کی وہ اللہ کے نام سے ذبح کرے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6482]
”جس نے نماز سے پہلے اپنی قربانی ذبح کر لی وہ اس کی جگہ دوسری ذبح کرے، اور جس نے ابھی ذبح نہیں کی وہ اللہ کے نام سے ذبح کرے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6482]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ق ن هـ] عن جندب. مختصر مسلم 1252، الإرواء 1153.»
قال الشيخ الألباني: صحيح