🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

6495. من كان لنا عاملا فلم يكن له زوجة فليكتسب له ....
جو ہمارا کارندہ ہو اور اس کی بیوی نہ ہو ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6486
«من كان لنا عاملا فلم يكن له زوجة فليكتسب له زوجة فإن لم يكن له خادم فليكتسب له خادما فإن لم يكن له مسكن فليكتسب مسكنا من اتخذ غير ذلك فهو غال أو سارق»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو ہمارا کارندہ ہو اور اس کی بیوی نہ ہو تو وہ اپنے لیے بیوی کا انتظام کر لے، اگر اس کا کوئی خادم نہ ہو تو خادم کا انتظام کر لے، اور اگر اس کا کوئی گھر نہ ہو تو گھر کا انتظام کر لے، اور جو اس کے علاوہ کچھ اور حاصل کرے وہ خیانت کرنے والا یا چور ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6486]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [د ك] عن المستورد بن شداد. المشكاة 3751.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں