🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

6497. من كان له ثلاث بنات فصبر عليهن وأطعمهن وسقاهن وكساهن ....
جس کی تین بیٹیاں ہوں اور وہ ان پر صبر ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6488
«من كان له ثلاث بنات فصبر عليهن وأطعمهن وسقاهن وكساهن من جدته كن له حجابا من النار يوم القيامة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جس کی تین بیٹیاں ہوں اور وہ ان پر صبر کرے اور اپنی حیثیت کے مطابق انہیں کھلائے، پلائے اور پہنائے تو وہ قیامت کے دن اس کے لیے آگ سے بچاؤ کی آڑ بن جائیں گی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6488]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم هـ] عن عقبة بن عامر. الصحيحة 293، 1027.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں