الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6504. من كان له نخل أو أرض فلا يبعها حتى يعرضها ....
جس کے پاس کھجور کا باغ یا زمین ہو وہ ....
حدیث نمبر: 6495
«من كان له نخل أو أرض فلا يبعها حتى يعرضها على شريكه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جس کے پاس کھجور کا باغ یا زمین ہو وہ اسے اس وقت تک نہ بیچے جب تک اپنے شریک کو پیش نہ کر دے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6495]
”جس کے پاس کھجور کا باغ یا زمین ہو وہ اسے اس وقت تک نہ بیچے جب تک اپنے شریک کو پیش نہ کر دے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6495]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [هـ] عن جابر. الإرواء 1532: م1.»
قال الشيخ الألباني: صحيح