الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6506. من كان معه فضل ظهر فليعد به على من لا ....
جس کے پاس ضرورت سے زائد سواری ہو وہ اسے ....
حدیث نمبر: 6497
«من كان معه فضل ظهر فليعد به على من لا ظهر له ومن كان له فضل من زاد فليعد به على من لا زاد له»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جس کے پاس ضرورت سے زائد سواری ہو وہ اسے اس شخص کو دے دے جس کے پاس سواری نہیں، اور جس کے پاس ضرورت سے زائد زادِ راہ ہو وہ اسے اس شخص کو دے دے جس کے پاس زادِ راہ نہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6497]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم م د] عن أبي سعيد. مختصر مسلم 1066، تخريج مشكلة الفقر 111.»
قال الشيخ الألباني: صحيح