🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

6520. من كانت لأخيه عنده مظلمة من عرض أو مال فليتحلله ....
جس نے اپنے بھائی کی عزت یا مال میں کوئی ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6511
«من كانت لأخيه عنده مظلمة من عرض أو مال فليتحلله اليوم قبل أن يؤخذ منه يوم لا دينار ولا درهم فإن كان له عمل صالح أخذ منه بقدر مظلمته وإن لم يكن له عمل أخذ من سيئات صاحبه فجعلت عليه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جس نے اپنے بھائی کی عزت یا مال میں کوئی ظلم کیا ہو تو وہ آج ہی اس سے معافی مانگ لے قبل اس کے کہ وہ دن آئے جب نہ دینار ہوگا نہ درہم، اگر اس کے پاس نیک عمل ہوں گے تو اس کے ظلم کے بقدر اس سے لے لیے جائیں گے، اور اگر اس کے پاس کوئی نیکی نہ ہوگی تو اس کے ساتھی کے گناہوں میں سے لے کر اس پر ڈال دیے جائیں گے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6511]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم خ] عن أبي هريرة. شرح الطحاوية 378، الضعيفة 3641.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں