الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6540. من لقي الله لا يشرك به شيئا دخل الجنة
جو اللہ سے اس حال میں ملا کہ اس نے ....
حدیث نمبر: 6531
«من لقي الله لا يشرك به شيئا دخل الجنة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو اللہ سے اس حال میں ملا کہ اس نے اس کے ساتھ کسی کو شریک نہ کیا ہو وہ جنت میں داخل ہوگا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6531]
”جو اللہ سے اس حال میں ملا کہ اس نے اس کے ساتھ کسی کو شریک نہ کیا ہو وہ جنت میں داخل ہوگا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6531]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم خ] عن أنس. التوحيد 333 - عن جابر.»
قال الشيخ الألباني: صحيح