الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
كتاب الأطعمة کتاب: کھانوں کے متعلق احکام و مسائل 32. بَابُ: الْمِلْحِ باب: نمک کا بیان۔
انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تمہارے سالنوں کا سردار نمک ہے“۔
تخریج الحدیث: «تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: 1618، ومصباح الزجاجة: 1142) (ضعیف)» (عیسیٰ بن ابی عیسیٰ متروک ہے)
قال الشيخ الألباني: ضعيف
|