الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6559. من مات لا يشرك بالله شيئا دخل الجنة
جو اس حال میں مرا کہ اس نے اللہ کے ....
حدیث نمبر: 6550
«من مات لا يشرك بالله شيئا دخل الجنة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو اس حال میں مرا کہ اس نے اللہ کے ساتھ کسی کو شریک نہیں کیا وہ جنت میں داخل ہوگا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6550]
”جو اس حال میں مرا کہ اس نے اللہ کے ساتھ کسی کو شریک نہیں کیا وہ جنت میں داخل ہوگا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6550]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ق] عن ابن مسعود.»
قال الشيخ الألباني: صحيح