🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

6565. من مشى إلى صلاة مكتوبة في الجماعة فهي كحجة ومن ....
جو باجماعت فرض نماز کے لیے چل کر جائے تو ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6556
«من مشى إلى صلاة مكتوبة في الجماعة فهي كحجة ومن مشى إلى صلاة تطوع فهي كعمرة نافلة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو باجماعت فرض نماز کے لیے چل کر جائے تو یہ حج کی مانند ہے، اور جو نفل نماز کے لیے چل کر جائے تو یہ نفلی عمرے کی مانند ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6556]
تخریج الحدیث: «(حسن) [طب] عن أبي أمامة. صحيح أبي داود 567: حم، د، عد، هق، ابن عساكر.»
قال الشيخ الألباني: حسن

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں