🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

6568. من منح منحة ورق أو منحة لبن أو أهدى زقاقا ....
جس نے کسی کو قرضِ حسنہ دیا، یا دودھ دینے ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6559
«من منح منحة ورق أو منحة لبن أو أهدى زقاقا فهو كعتق نسمة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جس نے کسی کو قرضِ حسنہ دیا، یا دودھ دینے والا جانور عاریتاً دیا، یا مشکیزہ ہدیہ کیا تو یہ ایک غلام آزاد کرنے کے برابر ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6559]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ت حب] عن البراء. المشكاة 1917، صحيح الترغيب 889و 2/241.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں