الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6573. من نام وفي يده غمر ولم يغسله فأصابه شيء فلا ....
جو اپنے ہاتھ پر چکنائی لیے سو جائے اور اسے ....
حدیث نمبر: 6564
«من نام وفي يده غمر ولم يغسله فأصابه شيء فلا يلومن إلا نفسه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو اپنے ہاتھ پر چکنائی لیے سو جائے اور اسے نہ دھوئے، پھر اسے کوئی نقصان پہنچے تو وہ اپنے سوا کسی کو ملامت نہ کرے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6564]
”جو اپنے ہاتھ پر چکنائی لیے سو جائے اور اسے نہ دھوئے، پھر اسے کوئی نقصان پہنچے تو وہ اپنے سوا کسی کو ملامت نہ کرے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6564]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم د] عن أبي هريرة. الروض النضير 823.»
قال الشيخ الألباني: صحيح