الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6584. من نصر قومه على غير الحق فهو كالبعير الذي تردى ....
جس نے اپنی قوم کی ناحق مدد کی وہ اس ....
حدیث نمبر: 6575
«من نصر قومه على غير الحق فهو كالبعير الذي تردى فهو ينزع بذنبه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جس نے اپنی قوم کی ناحق مدد کی وہ اس اونٹ کی مانند ہے جو کنویں میں گر جائے اور اسے اس کی دم سے کھینچا جا رہا ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6575]
”جس نے اپنی قوم کی ناحق مدد کی وہ اس اونٹ کی مانند ہے جو کنویں میں گر جائے اور اسے اس کی دم سے کھینچا جا رہا ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6575]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [د] عن ابن مسعود. المشكاة 4904: حم، حب، ك.»
قال الشيخ الألباني: صحيح