الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6597. من وجدتموه وقع على بهيمة فاقتلوه واقتلوا البهيمة
تم جسے کسی جانور سے بدفعلی کرتے ہوئے پاؤ اسے ....
حدیث نمبر: 6588
«من وجدتموه وقع على بهيمة فاقتلوه واقتلوا البهيمة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تم جسے کسی جانور سے بدفعلی کرتے ہوئے پاؤ اسے قتل کر دو اور اس جانور کو بھی قتل کر دو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6588]
”تم جسے کسی جانور سے بدفعلی کرتے ہوئے پاؤ اسے قتل کر دو اور اس جانور کو بھی قتل کر دو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6588]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ت ك] عن ابن عباس. الإرواء 2348.»
قال الشيخ الألباني: صحيح