الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6632. منعت العراق درهمها وقفيزها ومنعت الشام مدها ودينارها ومنعت مصر ....
عراق اپنا درہم اور اپنا پیمانہ روک لے گا، شام ....
حدیث نمبر: 6623
«منعت العراق درهمها وقفيزها ومنعت الشام مدها ودينارها ومنعت مصر أردبها ودينارها وعدتم من حيث بدأتم وعدتم من حيث بدأتم وعدتم من حيث بدأتم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”عراق اپنا درہم اور اپنا پیمانہ روک لے گا، شام اپنا مد اور اپنا دینار روک لے گا، اور مصر اپنا اردب اور اپنا دینار روک لے گا، اور تم وہیں لوٹ جاؤ گے جہاں سے شروع کیا تھا، تم وہیں لوٹ جاؤ گے جہاں سے شروع کیا تھا، تم وہیں لوٹ جاؤ گے جہاں سے شروع کیا تھا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6623]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم م د] عن أبي هريرة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح