الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6706. المستبان ما قالا فعلى البادئ منهما حتى يعتدي المظلوم
ایک دوسرے کو گالیاں دینے والوں نے جو کچھ کہا ....
حدیث نمبر: 6697
«المستبان ما قالا فعلى البادئ منهما حتى يعتدي المظلوم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”ایک دوسرے کو گالیاں دینے والوں نے جو کچھ کہا اس کا گناہ شروع کرنے والے پر ہے، الا یہ کہ مظلوم حد سے تجاوز کر جائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فَصْلٌ فِي الْمُحَلَّى بِـ[الْ] مِنْ هَذَا الْحَرْفِ./حدیث: 6697]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم م د ت] عن أبي هريرة. مختصر مسلم 1812.»
قال الشيخ الألباني: صحيح