الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6760. نحن أحق وأولى بموسى منكم
ہم موسیٰ علیہ السلام کے بارے میں تم سے زیادہ ....
حدیث نمبر: 6751
«نحن أحق وأولى بموسى منكم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”ہم موسیٰ علیہ السلام کے بارے میں تم سے زیادہ حقدار اور زیادہ قریب ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ النُّونِ./حدیث: 6751]
”ہم موسیٰ علیہ السلام کے بارے میں تم سے زیادہ حقدار اور زیادہ قریب ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ النُّونِ./حدیث: 6751]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ق د هـ] عن ابن عباس. المشكاة 2067.»
قال الشيخ الألباني: صحيح